تازہ ترین:

کو ویزا: کے نتائج

چین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث بھارتی جنرل کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔

بھارتی دفاعی حکام کا ایک اعلٰی سطح کا وفد ہرسال اگست میں چین کا دورہ کرتا ہے۔ تاہم اس بار چینی سفارتخانے نے وفد کے ساتھ جانیوالے بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس جسوال کوویزا دینے سے انکارکردیا ہے۔ چینی حکام نے جنرل جسوال کو ویزا نہ دینے کی وجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وریوں کو قراردیا ہے۔ بھارتی حکام نے جنرل جسوال کو ویزا دینے سے انکار کے بعد وفد کا دورہ چین منسوخ کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے۔ چین اس سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے طلبہ کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا دینے