تازہ ترین:

کنکریٹ: کے نتائج

آئی جی کی سکیورٹی وزیراعلی کے برابر‘ گھر کے گرد کنکریٹ دیواریں تیار کرنیکا بھی منصوبہ

لاہور (رپورٹ : اعظم چودھری) پنجاب پولیس کے اعلی افسروں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے تمام تر توجہ اپنی سکیورٹی کو بہتر بنانے پر مرکوز کر دی ہے آئی جی پنجاب کی سکیورٹی کیلئے وزیراعلی کی سکیورٹی کے برابر افرادی قوت اور وسائل استعمال کئے جا رہے ہیں اور آئی جی کی