تازہ ترین:

کنٹری: کے نتائج

عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر کی وزیرخزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ کنٹری ڈائریکٹر نے آئندہ مالی سال کےلئے ورک پلان کی بریفنگ دی۔ گذشتہ سال عالمی بنک نے 13 منصوبوں پر دستخط کئے تھے۔

پی آئی اے سیلاب زدگان کیلئے ریلیف فنڈ کی فراہمی کیلئے فری گارگو مہیا کریگی، کنٹری منیجر کویت منیر عباس

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) پی آئی اے کوےت کے کنٹری منیجر منیر عباس نے کہاہے کہ پی آئی اے کوےت میںسیلاب زدگان کے لئے ہونے والے ریلیف فنڈز کو فری کارگو مہیا کرے گی ۔منیر عباس کے مطابق پی آئی اے کی انتظامیہ نے اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔آج پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے اکٹھا کیاجانے والاسامان پی آئی اے فری پاکستان پہنچائے گی ۔

مزید نتائج