تازہ ترین:

کنٹرول: کے نتائج

افغانستان : بارودی سرنگ کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا، پانچ نیٹو فوجی بھی مارے گئے

ہرات (اے ایف پی+اے پی پی) افغانستان میں گذشتہ روز سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے دو خواتین پولیس اہلکار اور ایک شہری ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے جبکہ پانچ نیٹو فوجی بھی مارے گئے۔ خاتون پولیس اہلکار اور ایک شہری ہرات ایئرپورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں نصب بارودی سرنگ کو

پاک فوج اور آئی ایس آئی کوحقانی گروپ پر مکمل کنٹرول حاصل نہیں ہے تاہم اسے تباہ کرنا پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ امریکی ایڈمرل مائیک مولن

امریکی جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ سینیٹ میں دیئے گئے بیان کے ہر لفظ پر قائم ہیں۔ انہوں نے وہی کہا جو وہ کہنا چاہتے تھے۔ مائیک مولن کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات کو منظر عام پر لانے کا سوچ رہے تھے تاہم حقانی نیٹ ورک کے ہاتھوں افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر وہ خاموش نہ رہ سکے۔ مائیک مولن نے کہا کہ وہ یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کا حقانی نیٹور ک

طالبان کو آئی ایس آئی کنٹرول کر رہی ہے تو مذاکرات بھی پاکستان سے کرنا ہوں گے: کرزئی

کابل (ریڈیو مانیٹرنگ) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ طالبان بے اختیار ہیں تو ان سے مذاکرات کیوں کریں اور طالبان کو آئی ایس آئی کنٹرول کر رہی ہے تو مذاکرات بھی پاکستان سے کرنا ہوں گے۔ امن کوششوں کا پاکستان کی جانب

مزید نتائج