تازہ ترین:

کنول: کے نتائج

ملک بچانے کیلئے حکومت سے نجات حاصل کی جائے: کنول نعمان

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین پنجاب کی جائنٹ سیکرٹری کنول نعمان نے کہا ہے کہ ملک بچانے کیلئے پی پی کی حکومت سے نجات حاصل کرنا ناگزیر ہے پیپلز پارٹی کی تمام اتحادی جماعتیں ملک کی تباہی و بربادی میں برابر کی ذمہ دار ہیں شہباز شریف آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کے ذریعے

مقتول محمد فہیم کی بےوہ شمائلہ کنول چک جھمرہ میں سپردخاک‘ شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد (احمد جمال نظامی سے) سانحہ مزنگ کے ملزم امریکی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے خدشات پر خودکشی کرنےوالی مقتول محمد فہیم کی بےوہ شمائلہ کنول کو آہوں سسکیوں، حکومت اور امریکہ کے خلاف نعروں کے ساتھ چک جھمرہ کے نواحی چک نمبر189ر۔ب رسول پور میں سپردخاک کر دیا گیا۔اس دوران

فنکاروں کو بیرون ملک محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئے: کنول

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ کنول نے اداکارہ وینا ملک کی بھارتی ٹی وی چینل پر شرمناک حرکات اور پھر نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں ان حرکات کو ٹھیک قرار دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فنکار جب بیرون ملک جاتے ہیں تو انہیں وہاں محتاط رویہ رکھنا چاہئے اور

مزید نتائج