تازہ ترین:

کنسترروپے: کے نتائج

سریا 4ہزار ٹن مہنگا‘ چینی کی بوری 40 ، گھی کا کنستر10روپے سستا

لاہور (کامرس رپورٹر+ نیوز ایجنسیاں) مقامی تھوک مارکیٹ میں 100کلو چینی کی بوری 40اور 16کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10روپے کمی ہو گئی جبکہ سریا فی ٹن 4ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔ اب 100کلو چینی کی بوری کی قیمت 6200روپے سے کم ہوکر 6160جبکہ 16کلو کنستر کی قیمت 1960روپے سے کم ہوکر 1950روپے اور