تازہ ترین:

کنستر: کے نتائج

گھی کا کنستر 20 روپے تک سستا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 سے 20 روپے کمی ہو گئی ۔

چینی کی بوری 20‘ گھی کا کنستر 10 روپے مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 20 روپے اور 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس سے چینی کی بوری 6920 روپے اور گھی کے کنستر کی قیمت 2720 روپے ہو گئی ہے۔

گھی اورتیل کے سولہ کلوکنستر کی قیمت میں مزید بیس روپے کا اضافہ ہوگیا، گھی کے کنستر کی نئی قیمت چھبیس سو اسی روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر کراچی میں گھی اور تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ مقامی طورپرگھی اور تیل بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیت بیس روپے اضافے کے بعد چھبیس سو اسی روپے اور تیل کے کنستر کی قیمت پچیس سو روپے سے بڑھ کر پچیس سو بیس روپے ہوگئی۔ آل کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری فرید قریشی کا کہنا ہے کہ پام ائل کی قیمت کو جواز بنا کرکوکنگ آئل کی قیمت میں فوری طور پراضافہ ناجائز ہے، پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے

مزید نتائج