تازہ ترین:

کنزرویٹو: کے نتائج

سعیدہ وارثی کو کنزرویٹو پارٹی کی سربراہی اور وزارت سے سبکدوش کرنے کا فیصلہ

لندن (خصوصی رپورٹ/ خالد ایچ لودھی) برطانیہ میں لیبر پارٹی کی مقبولیت کا گراف ایک بار پھر بلند ہو رہا ہے، حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی اٹوری اور اس کی اتحادی جماعت لبرل ڈیموکریٹ کو خارجہ، دفاعی، معاشی پالیسیاں مرتب اور ان پر عمل درآمد میں شدید مخالفت اور مشکلات کا سامنا

برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چیئرپرسن سعيدہ وارثی نے لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کی

رائے ونڈ ميں وزيراعلی سے ملاقات کے بعد ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سعيدہ وارثی نے کہا کہ پاکستانی نژاد برطانوی شہريوں کو پاکستان میں جائيدادوں پر قبضے ، اغوابرائے تاوان اور ديگر جرائم کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لاہور ميں کھلنے والا قونصليٹ کا نيا دفتر ان مسائل کے حل کے لئے اقدامات کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے برطانيہ کے ساتھ تاريخی رشتے ہيں ، دونوں ممالک کو معیشت اور سيکيورٹی امور میں تعاون بڑھانا ہوگا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ برطانيہ پاکستان ميں جمہوريت، تعليم اور صحت کے شعبوں ميں کام

برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی چیئرپرسن سعیدہ وارثی نے اسلام آباد میں صدرآصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔

سعیدہ وارثی نے ایوان صدراسلام آباد میں صدر زرداری سے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور دہشت گردی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن، وزیر داخلہ رحمن ملک، پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف سمیت کئی دوسرے اعلٰی عہدیدران بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر صدرآصف علی زرداری نے سعیدہ واثی کو پاکستان کیلئے باعث فخر قرار دیتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے امید ظاہر کی سعیدہ وارثی کے دورہ پاکستان سے پاک برطانیہ تعلقات میں مزید بہتری آئے

مزید نتائج