تازہ ترین:

کنارے: کے نتائج

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب دو ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

پاک افغان سرحدی علاقے چمرکنڈکے میں نوگئی کے مقام پر دہشتگردوں نے سڑک کنارے نصب دو بموں کو دھماکے سے اڑادیا۔ جس کی زد میں تین مسافر بسیں آگئیں۔ دھماکوں کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے جبکہ تینوں بسیں بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خارمنتقل کردیا گیا ہےدوسری جانب سکیورٹی فورسز نےعلاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

افغانستان : سڑک کنارے بم پھٹنے سے تین اتحادی فوجی ہلاک‘ نیٹو کے فضائی حملے میں چھ شہری جاں بحق

پلی عالم( اے ایف پی) سڑک کنارے نصب بم پھٹنے مزید 3 اتحادی فوجی ہلاک،نیٹو کے فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ صوبہ لوگر کے پولیس سربراہ غلام سخی نوانی کے مطابق آپریشن کا ہدف طالبان کمانڈر قاری ہجراں تھے تاہم آپریشن میں عام شہری بھی لقمہ اجل بن

ہائیکورٹ نے قومی شاہراہوں کے کنارے کمرشل تعمیرات پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان نے قومی شاہراہوں کے کنارے کمرشل تعمیرات کے خلاف دائر درخواست باقاعدہ سماعت کےلئے منظور کرتے ہوئے ایسی تمام تعمیرات پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے اور آئی جی نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز اور چیئرمین

مزید نتائج