کمیونٹی: کے نتائج

ٹرانسپورٹ کرایوں میں ازخود اضافہ‘ مہنگائی کا بم گرا دیا گیا‘ تیل مہنگا کرنے پر سیاسی رہنماﺅں بزنس کمیونٹی‘ شہریوں کا ردعمل

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو عوام کش فیصلہ قرار دیکر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اے پی سی کے موقع پر پیدا ہونے والی یکجہتی کی فضاءسے ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، پوری قوم کو اندھیروں کے سپرد کرکے حکمرانوں

ترجمان دفترخارجہ نےبرطانیہ میں تین پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن پاکستانی کمیونٹی کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات کررہا ہے

ترجمان دفترخارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہائی کمیشن سے رابطے میں ہیں، انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی برطانوی شہری ہیں جن کی حفاظت برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اُنہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو ہدایت کی کہ وہ برطانوی حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفترخارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مشکلات آتی رہتی ہیں تاہم ان کو حل کرنے کے لئے دونوں ممالک کوشش کررہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے ویزوں کے

کرسچن کمیونٹی کا شہبازبھٹی کے قتل پر مظاہرہ

مکتوب فرانس ۔۔۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن پیرس میں پاکستانی سفارت خانے میں 23مارچ قرار داد پاکستان کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا‘ اس کے بعد پاکستانی قومی ترانہ بجایا گیا۔ فرانس میں

مزید نتائج