تازہ ترین:

کمیلی: کے نتائج

3 روزہ سوگ کا اعلان‘ دھماکے کرنے والے شیعہ اور سنیوں کے دشمن ہیں: عباس کمیلی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ حکومتوں کی نااہلی کے باعث ایسے واقعات ہو رہے ہیں‘ خودکش دھماکے کرنے والے شیعہ اور سنی دونوں کے دشمن ہیں‘ انہوں نے اپیل کی کہ سنی اور شیعہ اتحاد برقرار رکھیں۔ انہوں نے اس موقع پر تین