لاہور (این این آئی) اداکارہ و کمپیئر سحر لودھی کو اداکارہ و ہدایت کار ہ ریمانے اپنی نئی آنیوالی فلم میں مرکزی رول کیلئے کاسٹ کر لیا۔ اس فلم میں اداکارہ سنگیتا اور غلام محی الدین بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکارہ ریما نے اپنی نئی فلم کا آغاز اپریل میں کریں گی مگر ابھی تک