تازہ ترین:

کمپنیوں: کے نتائج

کمپنیوں نے کھاد کی قیمت 14 سو‘ ڈی سی اوز نے 1650 مقرر کر دی

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت اور عوامی نیشنل کمپنیوں کے یوریا کے نرخ 1400 روپے فی فوری مقرر کرنے کے بعد پنجاب کے ڈی سی اوز نےن مختلف اضلاع میں یوریا کی فی بوری 200 سے 250 روپے زائد قیمت کے ساتھ 1650 روپے مقرر کر دی اسی صورتحال کے بعد ہر ضلع میں کسانوں کو 30 سے 40 کروڑ روپے اضافی

سالانہ ایک لاکھ گاڑیاں بنانیوالی آٹو کمپنیوں کو پاکستان میں کام کی اجازت

اسلام آباد (عترت جعفری) پاکستان کی آٹو مارکیٹ کو نئے مینو فیکچرز کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ نیو اینٹرنیٹس“ پالیسی کے تحت ایک لاکھ سالانہ گاڑیاں عالمی سطح پر تیار کرنے والے مینو فیکچرز کو اب پاکستان میں گاڑیاں بنانے کی اجازت ہو گی جبکہ انہیں مینوفیکچرنگ شروع کرنے کی تاریخ سے

حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

لاہور (ندیم بسرا سے) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک کی 9 تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کا تقرر اوپن مارکیٹ سے کیا جائےگا۔ اس کے ساتھ فنانس ڈائریکٹر کا عہدہ ختم کر کے چیف فنانشنل آفیسرز تعنیات کئے

مزید نتائج