تازہ ترین:

کمزور: کے نتائج

پاکستان کیخلاف الزامات کا امریکی کیس بہت کمزور ہے،کسی پاکستانی علاقے میں آپریشن امریکی ڈکٹیشن پر نہیں اپنی ترجیحات پر کرینگے جنرل شجاع پاشا

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا نے حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی الزامات سختی سے مستردکردئیے، ان کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی سرکردہ رہنما پاکستان میں موجودنہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سات صوبے حقانی نیٹ ورک کے زیر اثر ہیں۔تین صوبوں پکتیا، پکتیکا اور خوست پر مکمل کنٹرول ہے جبکہ چار صوبوں پر اس کی متوازی حکومت قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کسی بھی سطح پردہشتگردی ایکسپورٹ نہیں کرہی

کمزور باولنگ کے باوجود زمبابوے کو شکست خوش آئند ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹرز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز عامر سہیل، سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ کمزور باولنگ کے باوجود زمبابوے کو شکست دینا خوش آئند ہے۔ اعزاز چیمہ تین وکٹیں لیکر بھی میچ ونر باولر نہیں۔ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ ٹیم میں موجود سینئر کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی بیٹنگ میں عزت

ہم پنجاب حکومت کو گرانا چاہتے ہیں اور نہ ہی نئے صوبے بننے سے ملک کمزور ہوگا، کراچی میں سیاسی جماعتوں کے ملسح ونگ برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ وزیراعظم گیلانی

ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہناتھا کہ پیپلز پارٹی نے آمریت کے خلاف کامیاب تحریکیں چلائی اورتحریک چلانے میں کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت مفاہمت کی سیاست پر عمل پیرا ہے،مسلم لیگ نون نے خود وفاقی حکومت سے علیحدہ ہوکر اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دی لیکن ہم نے پنجاب میں نون لیگ سے اتحاد ختم کیا اور نہ ہی پنجاب حکومت کو گرانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط

مزید نتائج