تازہ ترین:

کمانڈروں: کے نتائج

ربانی طالبان کمانڈروں کو ہتھیار ڈالنے پر تیار کر رہے تھے: خصوصی رپورٹ

کابل (خصوصی رپورٹ) افغانستان کے سابق صدر پروفیسر برہان الدین ربانی کو طالبان کی صفوں میں دراڑیں ڈالنے اور طالبان کے فیلڈ کمانڈروں کو ہتھیار ڈالنے پر راضی کرنے کے الزام پر قتل کیا گیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ استاد برہان الدین ربانی کے قتل کے بعد کابل میں خوف و ہراس پھیلا ہوا

کور کمانڈروں کی طرف سے کیانی کو حکومت سنبھالنے کی اطلاعات درست نہیں: عسکری ذرائع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت جمہوری حکومت اور جمہوری اقدار کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ بعض کور کمانڈروں کی طرف سے جنرل کیانی کو حکومت سنبھالنے کی اطلاعات درست نہیں ہیں لیکن ان اطلاعات کی باضابطہ تردید نہیں کی جائے گی کیونکہ اس نوعیت کی

امریکہ نے اہم ٹاسک سونپ دیا‘ بھارتی سیکورٹی فورسز کو افغانستان میں طالبان کمانڈروں کیخلاف کارروائی کیلئے استعمال کیا جائے گا

لندن (خصوصی رپورٹ/ خالد ایچ لودھی) امریکہ نے افغانستان میں بھارت کو بھرپور کردار ادا کرنے کی غرض سے افغانستان میں نیٹو افواج کے ساتھ ملکر بھارت کی فورسز کو انتہائی اہم ٹاسک دے دیا ہے۔ مغرب کے انتہائی باخبر عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دنوں بھارت میں مقیم امریکی

مزید نتائج