ایک سو بتالیسویں کور کمانڈر کانفرنس کا اجلاس جنرل ہیڈ کواٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال سمیت سندھ میں سیلاب سے ھونے والی تباہ کاریوں اور پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی امدادی کاروائیوں کا تفصیلی جائرہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ متاثرین کی بحالی کے تمام وسائل بروکار لائے جائیں اور بحالی کے کاموں میں کوئی کسر نہ رکھی جائے۔ کانفرنس میں القاعدہ رہنما یونس کی گرفتاری کے بعد پیدا ھونے والی صورتحال