تازہ ترین:

کمانڈر: کے نتائج

یمن : القاعدہ کا کمانڈر انور العونقی امریکی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت جاں بحق

صنعاء(ریڈیو نیوز‘ رائٹرز) یمن میں القاعدہ کا کمانڈر انور العونقی امریکی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا یمنی وزارت دفاع کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے امریکی نژاد کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کے بعد انور العونقی القاعدہ کا

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عبدالعزیز اباسین سمیت 5 افراد پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک + نیٹ نیوز) امریکہ نے کمانڈر عبدالعزیز اباسین سمیت حقانی نیٹ ورک کے 5 افراد پر پابندی عائد کردی۔ ان افراد پر حقانی نیٹ ورک اور طالبان کو پناہ دینے کا الزام ہے۔ اس بات کا اعلان امریکی محکمہ خزانہ نے کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عبدالعزیز

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر عبدالعزیز اباسین سمیت تنطیم سے تعلق پر دیگر پانچ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا کی جانب سے عبدالعزیز اباسین پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسے حقانی نیٹ ورک نے افغانستان کے پکتیکا صوبے کے ضلع آرگن کا" طالبان شیڈو گورنر" مقرر کیا ہوا تھا۔امریکی حکام کے مطابق اس جگہ سے عبدالعزیز امریکی اور افغان فاجیوں پر حملے کیلئے طالبان جنگجوﺅں کی کمانڈ کرتا تھا جبکہ ایک جہادی ٹریننگ سنٹر بھی چلاتا تھا۔امریکی محکمہ خزانہ کے ایک عہیدار ڈیوڈ کوہن کا کہنا ہے کہ محکمہ کی جانب سے دیگر پانچ افراد پر بھی حقانی نیٹ ورک سے تعلقات پر پابندی عائد کی گئی ہے جو القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک

مزید نتائج