تازہ ترین:

کمال: کے نتائج

برآمدات کے فروغ کیلئے غیر روایتی مارکیٹوں کو فروغ دیا جائے: ائر کموڈور کمال الدین

لاہور (کامرس رپورٹر) ایئر کموڈور کمال الدین پیرزادہ نے کہا برآمدات کے فروغ کیلئے غیر روایتی مارکیٹوں کو فروغ دیا جائے۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 100رکنی وفد کے دورہ لاہور چیمبر کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ شہزاد علی ملک، میاں زاہد جاوید، ڈاکٹر شاہد رضا اور غلام سرور ملک

انیس سو بانوے میں جناح پور کا منصوبہ ایم کیو ایم کے ساتھ اسے بدنام کرنے کےلیے جوڑا گیا۔ مصطفی کمال

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے دفتر کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفے کمال نے کہا کہ جناح پور کے نام پر ہمارے انتیس لوگ اٹھا ئے گئے جو آج تک لاپتہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب انیس سو بانوے نہیں دوہزار گیارہ ہے اس لیےایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی سازش نہ کی جائے۔ پریس کانفرنس کے دوران مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ اس وقت آرمی نے ایسے کسی منصوبے کی تردید کی تھی اور ایم کیو ایم کو اس منصوبے سے کلیر قرار دیا تھا۔

لاہور چیمبر آف کامرس ‘ نادر کمال انتخابات کرانے کیلئے اہل قرار

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن نے لاہور چیمبر آف کامرس انتخابات میں لاہور چیمبر کے رکن راجہ حسن اختر کی الیکشن کمشنر نادر کمال عثمان کی نامزدگی کے خلاف درخواست مسترد کر دی اور نادر کمال عثمان کو بطور الیکشن کمشنر لاہور چیمبر کے انتخابات کرانے

مزید نتائج