لندن (اے پی پی) 2003ءمیں عراق کے خلاف جنگ کی مخالفت کرنے والی سابق برطانوی وزیر برائے عالمی ترقی کلیرے شارٹ نے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے عراقی جنگ کے تحقیقات کمیشن کو بتایا کہ ٹونی بلیئر کا صدام حسین کے بین الاقوامی دہشت گردوں سے رابطہ کا بیان