لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے کسٹمز سپرنٹنڈنٹ شاہ فیصل کو عدالت سے ضمانت منسوخی کے احکامات کے بعد گرفتار کر لیا جبکہ اسی مقدمے کا دوسرا ملزم سابق کلکٹر کسٹم لاہور کا بھائی علی عمار عباسی فیصلہ سنائے جانے سے چند لمحے پہلے عدالت سے فرار ہو گیا۔ شاہ فیصل کو 28 کلو 361 گرام سونا