تازہ ترین:

کلچر: کے نتائج

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں: شہباز شریف‘ تھانہ کلچر میں تبدیلی‘ سستے انصاف کی فراہمی کیلئے اصلاحات ضروری ہیں: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، امن کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے پر بھی بھرپور توجہ دی جا رہی ہے،

بھتہ خوری کا کلچر متحدہ نے متعارف کرایا‘ امن قائم کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں: عاصمہ جہانگیر

کراچی (سالک مجید / وقائع نگار + وقت نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ امن قائم کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے اگر حکومت ناکام ہو جائے تو اسے ہٹانے کا اختیار بھی سپریم کورٹ کا نہیں ماضی میں یہ اختیار آرٹیکل 58/2B کے تحت صدر مملکت کو حاصل تھا ہم

تعطیلات کلچر سے برآمدی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں: تاجر برادری

کراچی (این این آئی) ملکی تاجروصنعتکار برادری نے عیدالفطر کی تعطیلات پر بینکوں اور مالیاتی اداروں کی پانچ روزہ بندش پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بینکوں اور مالیاتی اداروں کی طویل تعطیلات کلچر کو ختم کرنے کے اقدامات کرے۔ یہ بات سائیٹ سپر ہائی وے ایسوسی

مزید نتائج