تازہ ترین:

کلوگرام: کے نتائج

یوریا کھاد کی قیمت 1400روپے فی 50 کلوگرام ہو گئی

اسلام آباد (اے پی پی) خریف کی فصلوں کیلئے کھاد کی بڑے پیمانے پر خریداری کے نتیجے میں ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمت 1400روپے فی 50کلوگرام تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈی اے پی کی اوسط قیمت 4032روپے ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق یوریا کھاد کی اوسط

پاکستان کے غوری حتف فائیو میزائل کےکامیاب تجربے سے مرعوب ہوکر بھارت نے پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ میزائل پانچ سو کلوگرام وزن تک وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرتھوی ٹو میزائل کی رینج ڈھائی سو کلومیٹر تک ہے جو بیک وقت دو میزائل فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پرتھوی ٹو کے ذریعے ہدف تک پانچ سو کلو گرام وزنی وارہیڈزلے جائے جاسکتے ہیں ۔ ابھی تک تجربے کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا۔ گزشتہ روز پاکستان نے بیلسٹک میزائل غوری حتف فائیو کا کامیاب تجربہ کیا تھا جس سے مرعوب ہوکر بھارت نےپرتھوی ٹو کا تجربہ کیا ہے۔

پنجاب اولمپیا باڈی بلڈنگ کا 80 کلوگرام مقابلہ جی سی کے خواجہ عمار نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طالبعلم خواجہ عمار نے پنجاب اولمپیاءباڈی بلڈنگ مقابلوں میں کے 80کلو گرام کیٹگری کے مقابلوں میں گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے باڈی بلڈرز کو شکست دے کر اوّل پوزیشن حاصل کی۔ جی سی یو کے

مزید نتائج