تازہ ترین:

کلنٹن: کے نتائج

پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے،اسلام آباد سے مضبوط بنیادوں پر تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھاکہ امریکہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ چاہتاہے کیونکہ ایسا کرنا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ اگر پاکستان سے دہشت گردوں کو کہیں سے کوئی مدد کی جارہی ہے تو اسے بند ہونا چاہیے۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتاہے۔ دونوں ممالک کےدرمیان دہشتگردی کےخلاف جنگ سمیت کئی معاملات پرمفادات مشترک ہیں۔

حقانی گروپ کودہشتگرد قراردینے کا معاملہ زیرغورہے ہیلری کلنٹن

مصرمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ حقانی گروپ کودہشتگرد قراردینے کا فیصلہ آخری مراحل میں ہے، تاہم اس گروپ کو دہشت گرد قراردینے کا فیصلہ امریکی مفاد میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کا وجود خطے میں قیام امن کیلئے بہت بڑی رکاوٹ اورامریکہ اورپاکستان کے لیے خطرہ بھی ہے۔ اس سے قبل واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناگاہیں بہت خطرناک ہیں، سب سے پہلے گروپ سے نمٹنا چاہتے ہیں، دہشت گردی

کرشنا کی ہلیری کلنٹن سے ملاقات‘ حقانی نیٹ ورک پر تبادلہ خیال

نیویارک (آن لائن) بھارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پرعزم ممالک کو پسند و ناپسند کا آپشن استعمال نہیں کرنا چاہئے اور اس خطرے سے بلاتفریق جنگ کرنا چاہئے۔ اس بات کا اظہار بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ خطے کی

مزید نتائج