تازہ ترین:

کلسٹر: کے نتائج

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اعصام الحق ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے‘ ثانیہ مرزا کم کلسٹر کو شکست

پیرس (اے ایف پی) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بھوپنا مینز ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ فرنچ اوپن مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راونڈ میں پاک بھارت جوڑی نے اٹلی کے اینڈراس سیپی اور سموں ویگنوزی کو 3-6 اور 2-6 سے شکست دی۔ دریں اثناءگذشتہ

لیبیا ....قذافی کی فوج کے حملے‘ سات مخالفین ہلاک‘ سرکاری فورسز کلسٹر بم استعمال کر رہی ہیں : ہیومن رائس

طرابلس+برلن(اے ایف پی+ بی سی ڈاٹ کام+ مانیٹرنگ نیوز) لیبیا میں قذافی کی حامی فوج اور مخالفےن مےں شدےد لڑائی جاری ہے۔گزشتہ روز اجدابےہ اور البرےدہ مےں حکومتی فورسز کی فائرنگ اور شےلنگ سے 7افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قذافی کی

لیبیا، شہر مصراتہ پر معمر قذافی کی حامی افواج کے راکٹ حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، سرکاری فوج مصراتہ میں کلسٹر بم استعمال کررہی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ

معمر قذافی کی حامی فورسز نے مصراتہ میں باغیوں کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں، شہراور گردو نواح میں فریقین کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سرکاری افواج کی جانب سے راکٹ حملوں کے نتیجہ میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سرکاری فوج مصراتہ میں کلسٹر بم استعمال کررہی ہے ، تنظیم کے مطابق اس کے نمائندے نے ایسے تین بموں کو مصراتہ شہر کے رہائشی علاقے میں پھٹتے دیکھا ہے جبکہ لیبیا کی حکومت نے ان الزامات کی

مزید نتائج