بولاویومیں کھیلے گئے چوتھےایک روزہ میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔زمبابوے کو شروع ہی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اس کی پوری ٹیم اڑتالیسویں اوور میں ایک سو ننانوے رنزپرڈھیر ہو گئی۔ زمبابوے کی طرف سے بی آر ایم ٹیلرایک سو چھہ اورای چیگومبرااکتیس رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سےروبیل حسین نے چار،شفیع الاسلام نے دو جبکہ عبدالرزاق، محمداللہ اورشکیب الحسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔بنگلہ دیش نےایک سو ننانوے رنز کا ہدف سینتیسویں اوورمیں