تازہ ترین:

کفایت: کے نتائج

کفایت شعاری کی وفاقی پالیسی جاری، وزراءکےلئے لامحدود پٹرول برقرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز + ثناءنیوز) وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کے حوالے سے نئی پالیسی تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور اداروں کو نوٹیفکیشن بھجوا دیا گیا ہے۔ نئی گاڑیوں اور نئے سامان کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ٹریول الاﺅنسز مےں بھی پچاس فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ نیا

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے اپنی تنخواہ میں بیس اور وزرا کی تنخواہوں میں دس فیصد کمی کرتے ہوئے کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔

آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری تقریبات میں ون ڈش فراہم ہوگی جبکہ مظفرآباد اور میرپور میں غریب افراد کیلئےمدنی لنگر خانے کھولے جائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر نے وکلا اور صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں کوٹہ مقرر کرنے اور کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت دینی اداروں کیلئے فنڈز مختص کرے گی۔

کراچی : کفایت شعاری مہم اور وزیراعظم کا طویل قافلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شہری وزیراعظم کا گاڑیوں پر مشتمل طویل قافلہ دیکھ کر حکومت کی کفایت شعاری مہم بھول گئے۔

مزید نتائج