مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے غسل کعبہ کی سعادم حاصل کی۔ بیت اللہ شریف کو کئی من عرق گلاب اور زمزم سے غسل دیا گیا۔ تقریب میں پاکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کے حج وفود کے سربراہ' سفرا' سفارتکار' اعلیٰ سعودی حکام الشیخ صالح بن عبدالرحمن الحصین ڈاکٹر محمد بن ناصر الخزیم' مکہ مکرمہ کے میئر اسامہ بن فضل البار سیکرٹری میونسپلٹی الشیخ منصور احمد عجاج' ڈاکٹر