کشمیریوں: کے نتائج

پاکستان کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم پرخاموش یا لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ حنا ربانی کھر

نیویارک میں او آئی سی کے گروپ اجلاس میں خطاب کے دوران حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ بھارت کے عسکری اور پولیس آپریشن کے باوجود کشمیریوں نے ہمت نہیں ہاری، انہوں نے مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کرنے پر او آئی سی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق حق خود ارادیت ملنا چاہیئے، حنا ربانی کھر نےبھارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں طاقت اورتشدد کا استعمال بند کرکے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کو حل کرے، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا

حق خود ارادیت کشمیریوں کے مقدمے کی بنیاد ہے: علی گیلانی

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں کشمیریوں کے مقدمے کی بنیاد حق خود ارادیت ہے اور کشمیری عوام اپنے اس حق کیلئے تمام رکاوٹوں کے باوجود حصول مقصد تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان

کشمیریوں نے جدوجہد آزادی پاکستان کے کہنے پر نہیں اپنی مرضی سے شروع کی : سید صلاح الدین

مظفرآباد (ثناءنیوز) متحدہ جہادکونسل اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے جدوجہدآزادی پاکستان کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنے پیدائشی حقوق کے حصول کے لئے اپنی مرضی سے خود شروع کی ہے۔ جس کا وعدہ بھارت نے اقوام متحدہ کے فورم پرکیا ہے لیکن وہ آج

مزید نتائج