تازہ ترین:

کشمیری: کے نتائج

یورپی یونین کی ثالثی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کے لئے ہونی چاہئے: کشمیری قائدین

راولپنڈی (سلطان سکندر) دونوں اطراف کی کشمیری قیادت نے یورپی یونین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثالثی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے پر بھارت کو مجبور کرنے کیلئے ہونی چاہئے۔ کشمیر کی

کشمیری اور پاکستانی منظم ہو کر بھارت کو بے نقاب کریں: میر واعظ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے صدر حاجی وسیم اختر نے حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے میر واعظ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں اور انہیں پی پی پی کی

کشمیری قیادت کا وزیراعظم آزاد کشمیر کی جنرل اسمبلی اجلاس میں عدم شرکت پر اظہار تشویش

راولپنڈی (سطان سکندر) دونوں طرف کی کشمیری قیادت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر آزادکشمیر کے وزیراعظم اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے نمائندے کی عدم شرکت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ وزیر خارجہ حنا

مزید نتائج