تازہ ترین:

کشمیرکمیٹی: کے نتائج

کشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل رحٰمن نے کہا کہ خطے کے امن کا راستہ کشمیر سے ہوکرگزرتا ہے ، آزادی تک کشمریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

اسلام آباد میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل رحمان نے کہا کہ ہندوستان نوشتہ دیوار پڑھ لے کے طاقت کے زور پر وہ کشمیریوں پر زیادہ دیر تسلط برقرار نہیں رکھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ کشمیر پر اس کا قبضہ ناجائز ہے اور اسے کشمیر سے نکلنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اگردارفر اور تیمور علیحدہ ہوسکتے ہیں توکشمیریوں کوحق خود ارادیت کیوں نہیں دیا جارہا ۔ فضل الرحمان نے کہا کہ باراک اوباما نے بھارتی دورے کے دوران کشمیریوں کے

کشمیرکمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمریوں کی سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھی جائے گی ۔

پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں کشمیرسے متعلق امور کے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی کی صورت حال بھی زیر بحث آئی ۔ اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کی وجہ سے خطے میں امن اور سلامتی کو خطرہ ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اب کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پرامن طریقے سے حل ہوجانا چاہیے ۔ مولانا فضل الرحمان

قومی اسمبلی کی کشمیرکمیٹی نے وزارت خارجہ سے حالیہ پاک بھارت مذاکرات پرتفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے

کشمیر کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چئرمین مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں وزارت خارجہ کے حکام نے بریفنگ دی جس کے بعد کمیٹی نے وزارت خارجہ کو حالیہ پاک بھارت مذاکرات ، اس میں پیش آنے والی رکاوٹوں ،اورآئندہ مزاکرات کے شیڈول کی مکمل تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اقوام عالم کشمیریوں پرحالیہ بھارتی مظالم روکنے کے لیے خاموشی ترک کریں اورسلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کرائیں ۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے برطانوی وزیراعظم کے

مزید نتائج