تازہ ترین:

کشتیاں: کے نتائج

پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا اتحاد ہرصورت برقرار رہے گا،دونوں جماعتیں دوستی کے لئے کشتیاں جلا چکی ہیں ۔ رحمان ملک

کراچی میں صدرزرداری سے گورنرسندھ عشرت العباد کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے ملاقات میں جو تحفظات پیش کئے وہ صدر زرداری تک پہنچا دئیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کی دوستی ایک حقیقت ہے کیونکہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے دوستی کیلئے کشتیاں جلا رکھی ہیں۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کا وفد صدر سے ملے گا جس کے بعد اہم اعلانات ہوں گے، رحمان ملک نے واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی چاہے اس کا تعلق کسی بھی

جنوبی پنجاب : کئی دیہات بھی ڈوب گئے' قدیم تاریخی شہروں امریجودڑو اور سیہون شریف میں سیلابی ریلے داخل' کشتیاں الٹنے سے 9 افراد جاںبحق

سکھر + مظفر گڑھ + کراچی (نیشن رپورٹ + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز + مانیٹرنگ نیوز) سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں‘ وادی سندھ کے قدیم تاریخی شہروں امریجودڑو اور سیہون شریف میں سیلابی ریلے نے داخل ہو کر تباہی مچا دی ہے‘ جام شورو اور مٹیاری اضلاع کے کئی دیہات بھی ڈوب گئے ہیں‘ جنوبی

پاک فوج نے اب تک جاری امدادی سرگرمیوں میں چون ہزارسیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا۔ امدادی سرگرمیوں میں چالیس ہیلی کاپٹرز اورچارسو پچاس کشتیاں حصہ لے رہی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملتان، مظفرگڑھ، کوٹ ادھو، نوشہرہ، سوات، کلام، لیہ، رحیم یار خان ، ڈیرہ اسماعیل خان، گلگت، پتن، داسو اور مانسہرہ میں چون ہزارسیلاب  زدگان کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ سوات، کلام، میدائن اور خوازہ خیلہ میں دریائے سوات کا پُل پانی میں بہہ جانے کے باعث پاک فوج کے اکیس ہیلی کاپٹرسیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ دیگر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ صوبہ سندھ میں سیلابی ریلے کی ممکنہ آمد کے پیش نظرتباہ کاریوں سے بچنے کیلئے پاک فوج کے دستے

مزید نتائج