تازہ ترین:

کشتی: کے نتائج

جیوانی کے قریب سمندر میں کشتی الٹ گئی‘ 9 افراد جاں بحق

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) جیوانی کی قریب سمندر میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں کشتی میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ناخدا جان بچانے میں کامیاب ہو گیا۔ نعشوں کی تلاش شروع کر دی گئی۔ کشتی میں 9 خواتین سمیت 12 افراد سوار تھے مرنے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔کشتی

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے ایک سو تریسٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ زنزیبار اور پیمبا کے جزیروں کے درمیان ڈوبنےوالی کشتی سے دو سو بیس کے قریب لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔تنزانیہ کے ایک سرکاری اہلکار نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ کشتی پر ضرورت سے زیادہ مسافر سوار تھے اور یہی اس کے ڈوبنے کی وجہ بنی۔امدادی کارکن مزید لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ تاہم بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بچ جانے والے بعض افراد کا کہنا ہےکہ کشتی پر چھ سو سے زائد لوگ سوار تھے۔

مزید نتائج