تازہ ترین:

کسانوں: کے نتائج

شریف برادران کا کسانوں کیخلاف جذبہ انتقام سرد نہیں ہو رہا: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کسانوں کے ووٹ نہ دینے کی وجہ سے مسلسل پچھلے تین سال سے اپنے ہر کسان دشمن اقدام کے باوجود شریف برادران کا کسانوں کیخلاف جذبہ انتقام سرد نہیں ہو رہا، پنجاب حکومت

پاکستان فارمرز ایسوی ایشن کے وائس چیئرمین حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں پر لگایا گیا ود ہولڈنگ ٹیکس فوری واپس لے۔

پاکستان فارمرز ایسوی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ کسانوں کو پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے، حکومت کو چاہیئے کہ کالا باغ سمیت تمام بڑے ڈیمز پر فوری کام شروع کرئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے تین ارب روپے دبائے ہوئے ہیں اور حکومت اس کی فوری ادائیگی کے انتظامات کرے۔ حسین جہانیاں گردیزی کا کہنا تھا کہ دو ماہ میں فرٹیلائزر کی بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے کھاد کی فی بوری قیمت میں پانچ سو روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

قیمتوں میں آئے روز اضافہ، کھاد کسانوں کی پہنچ سے دور

لاہور(نیوزرپورٹر)کھاد بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں پرحکومتی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے یوریا اور ڈی اے پی کی قیمتوں میں آئے روز اضافے سے بوری کسانوں کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ربیع کے سیزن میں یوریا بوری کی قیمت 850 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے ہو گئی ہے جس کی وجہ سے یوریا کے

مزید نتائج