تازہ ترین:

کزن: کے نتائج

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سانحہ خروٹ آباد کا مرکزی ملزم اے ایس آئی رضا خان زخمی‘ کزن جاںبحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خروٹ آباد واقعہ کے مرکزی ملزم اے ایس آئی رضا خان کو شدید زخمی کر ڈالا جبکہ اس کا کزن جاںبحق ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ اسی جگہ پیش آیا جہاں 5 روسی باشندوں کو جاںبحق کیا گیا تھا۔

3 افراد قتل: 3 سو روپے کی خاطر کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور+ فیروز والا (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) مختلف واقعات میں 3 افراد قتل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یادگار چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائر مار کر رینجرز اہلکار جمشید احمد کو قتل کر دیا۔ مقتول اوکاڑہ کا رہائشی اور اسلام آباد میں تعینات تھا۔ نشتر کالونی میں نامعلوم افراد

ملتان: شاہ محمود کے کزن پیر زکریا قریشی کا گھر میں پراسرار قتل

ملتان (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن سابق ڈپٹی کمشنر پیر زکریا قریشی کو گھر میں پراسرار انداز میں قتل کردیا گیا 3 ملازم بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ تفصیل کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر زکریا قریشی نے ملتان پبلک سکول روڈ پر رہائش رکھی ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

مزید نتائج