تازہ ترین:

کریگی: کے نتائج

تحریک انصاف حکومتی ناقص کارکردگی اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف کل مظاہرے کریگی

لاہور(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف لاہور سمیت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی لود شیڈنگ اور حکومت کی ناقص کارکرگی کیخلاف کل منگل کو بھر پور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

قوم ممتاز قادری کی سزائے موت کو ہر گز قبول نہیں کریگی: ڈاکٹر ابوالخیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ممتاز قادری کی سزائے موت کوقوم ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ ممتاز قادری نے حضور کی محبت میں مغلوب ہوکر یہ عمل کیا۔ لہٰذا اس کیس کو عام عدالت میں چلایا جانا چاہئے تھا، عدالتی فیصلہ اسلامی نظریات اور احکامات کو یکسر نظر انداز کر کے سنایا گیا ، تحریک ناموس

اے پی سی آج ہو گی‘ سیاسی و عسکری قیادت شرکت کریگی‘ صدر وزیراعظم کیانی کی ملاقات‘ ایجنڈے پر مشاورت

اسلام آباد/ لاہور (وقائع نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی+ خصوصی رپورٹر) امریکی حکام کی جانب سے پاکستان کے خلاف الزام تراشی اور دھمکی آمیز بیانات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لئے آل پارٹیز کانفرنس آج وزیراعظم کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہو گی۔ اے پی سی میں نوازشریف سمیت 50

مزید نتائج