تازہ ترین:

کریکٹر: کے نتائج

بارسلونا: سپین بھر سے پاکستانی مئی کو کریکٹر سرٹیفکیٹ اور امیگریشن قوانین کیخلاف احتجاج کرینگے

بارسلونا( نمائندہ خصوصی) 17 مئی کو سپین کے شہر بارسلونا کے پلاسہ یونیورسٹی کے علاوہ کئی مقامات سے پاکستانیوں کے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اور امیگریشن قوانین کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے جائیں گے۔ جلوس میں سپین سے تعلق رکھنے والی ویلفیئر ایسوسی ایشنز اور تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں یہ تنظیمیں کاغذات سب کے لئے تنظیم کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گی۔

سپین میں پاکستانی تارکین وطن کی اکثریت کے کریکٹر سرٹیفکیٹ منظور کر لئے گئے

سپین (زاہد مصطفٰی اعوان سے) درجنوں پاکستانیوں کے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے بارے میں پیدا شدہ مسئلہ کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانیوں کو کئی ماہ سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تاہم حالیہ دنوں میں درجنوں پاکستانیوں کے کاغذات منظور ہوئے تو انکے چہروں پر امید کی کرن پیدا ہوئی ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق دوسرے تارکین وطن کی نسبت پاکستانیوں کے زیادہ تعداد میں منظور ہوئے ہیں۔ بعض پاکستانیوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی بحالی سے جہاں مہذب دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے وہیں

مزید نتائج