تازہ ترین:

کریک: کے نتائج

شام میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون جاری‘ فائرنگ‘ 24 ہلاک

دمشق +ماسکو (اے ایف پی + آئی این پی) شام کے کئی شہروں میں مظاہرین کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے جبکہ فائرنگ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈکراس کے چیف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں میں گذشتہ پانچ مہینوں سے زیادہ شدت آ گئی ہے۔ شام میں بڑھتی ہوئی قتل و

سی آئی اے ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈاﺅن....متعدد افراد کو تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کر رہے ہیں : فوجی حکام

لندن + واشنگٹن + راولپنڈی (بی بی سی ڈاٹ کام + نمائندہ خصوصی + سٹاف رپورٹر) پاک فوج کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں ملک بھر سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ان پاکستانی اور امریکی شہریوں کے خلاف عملی کارروائی کا آغاز دو مئی کو

بھارتی فوج کے کریک ڈاﺅن اور گرفتاریوں کیخلاف دوسرے روز بھی ہژتال‘ مظاہرے متعدد زخمی

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں یوم یادگار کے موقع پر کریک ڈاﺅن اور سینئر حریت رہنماﺅں سمیت کارکنوں کی گرفتاری و نظر بندی کے خلاف اتوار کو دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے ،جبکہ مظاہروں میں متعدد زخمی ہو گئے ۔دوسری جانب 2010

مزید نتائج