کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ضیاءکے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہاکہ سعودی عرب سمےت کئی ممالک پاکستان کو موجودہ ناگہانی صورتحال میں بڑی امداد دینا چاہتے ہیں تاہم موجودہ حکومت کی کریڈیبلٹی اس میں آڑے آ رہی ہے اوریہی وجہ ہے موجودہ حکومت کی فوری روانگی کا باعث بن جائے گی ۔ یہ بات انہوںنے خبر رساں ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتائی ۔فیصل محمد جو مسلم لیگ ضیاءکے شعبہ تعلقات عامہ اورسفارتی امور کے سربراہ بھی ہیں نے کہاکہ اس حوالے سے ان عالمی اداروں نے جو پاکستان کے معاملات میں انتہائی اثر