تازہ ترین:

کریڈٹ: کے نتائج

امریکہ کو ایک دھچکا....تاریخ میں پہلی بار کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ کمی‘ غلط تجزیہ کیا گیا : امریکی محکمہ خزانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی+ ریڈیو نیوز+ اے ایف پی) کھربوں ڈالر کے ریاستی قرضوں تلے دبے امریکہ کی عالمی سطح پر قرض لوٹانے کی صلاحیت کی درجہ بندی پہلی بار بہترین ٹرپل اے سے کم کر کے ڈبل اے پلس کر دی گئی ہے ،دوسری جانب امریکی محکمہ خزانہ نے ریٹنگ ایجنسی کے امریکی معیشت کے تجزیے کو

دنیا کی بہترین کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں میں سے ایک سٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ کمی کر دی ۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹینڈرڈ اینڈ پورز نے انیس سو سترہ کے بعد پہلی بار امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کی ہے، سٹینڈرڈ اینڈ پورزکے مطابق امریکہ کی ریٹنگ ٹرپل اے سے کم ہوکر ڈبل اے پلس ہوگئی ہے، ایس اینڈ پی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ریٹنگ میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے خسارے میں کمی کا جو منصوبہ منظور کیا تھا اس میں ایسا کچھ نہیں تھا جو امریکی حکومت کے وسط مدتی قرضوں کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری تھا۔ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کمی ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ کے پالیسی ساز

مزید نتائج