کراچی (خصوصی رپورٹ) ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ الطاف حسین کی طرف سے مارشل لا جیسے اقدام کی دعوت اور ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت کے لئے لابنگ امریکی حمایت سے شروع ہوئی، اس مقصد کی خاطر ہوم ورک تقریباً ایک برس سے زائد عرصے سے جاری تھا۔ الطاف نے