تازہ ترین:

کرکٹرز: کے نتائج

کمزور باولنگ کے باوجود زمبابوے کو شکست خوش آئند ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹرز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز عامر سہیل، سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ کمزور باولنگ کے باوجود زمبابوے کو شکست دینا خوش آئند ہے۔ اعزاز چیمہ تین وکٹیں لیکر بھی میچ ونر باولر نہیں۔ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ ٹیم میں موجود سینئر کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی بیٹنگ میں عزت

ٹیسٹ میچ میں فتح سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا: سابق کرکٹرز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بلاویو ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی جیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ون ڈے سیریز میں بھی اچھے رزلٹ کی امید ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میچ میں سپن باولرز کے کردار کو بھی نظرانداز نہیں قرار دیا جا سکتا۔ پہلی اننگز میں سعید اجمل اور دوسری

نیوزی لینڈ میں بیئر کی اشتہاری مہم کے دوران پاکستانی کرکٹرز کی کردار کشی پر پاکستان کرکٹ بورڈ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

اشتہار میں کیوی کرکٹر ڈیرل ٹفی کو دعویٰ کرتے دکھایا گیا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز میچ فکسرز ہیں۔اشہتار میں نیوزی لینڈ کی ٹیم تو میچ جیت رہی ہے لیکن پاکستانی کرکٹرز کو جیبیں بھرتے دکھایا گیا ہے پی سی بی نے اس اشتہاری مہم کا نوٹس لے لیا۔ مگر باضابطہ طور پر تاحال کوئی کارروائی نہیں کی۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں اس اشتہار پر خاصا غم و غصہ پایاجارہا ہے۔

مزید نتائج