تازہ ترین:

کرکٹر: کے نتائج

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو شادی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے ثانیہ مرزا سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر بھی بات چیت کی ۔ذرائع کے مطابق صدر اور دونوں سٹارز کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جو کچھ دیر تک جاری رہی

اوول گراﺅنڈ میں قومی کرکٹر یاسر عرفات کی شادی کی تقریب

لندن(ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان کے کرکٹ کے کھلاڑی یاسر عرفات شادی کے اٹوٹ بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی کی تقریب لندن کے اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں انجام پائی۔ تقریب میں ثقلین مشتاق، اظہر محمود، محمد اکرم سمیت بہت سے کرکٹروں نے شرکت کی۔ شادی میں بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان

بھارت نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اگلے ماہ چیمپئن لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ویزہ دینے سے انکار کردیا۔

ابھرتے ہوئے بلے باز عثمان خواجہ نے سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے انہیں اپنے ملک کا ویزہ آسٹریلوی کھلاڑی کی حیثیت سے اس لیے نہیں دیا کیونکہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ چوبیس سالہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ وہ کہاں پیدا ہوئے سے ذیادہ ضروری یہ ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے عثمان خواجہ کو روکے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ چیمپئن لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے پہلے معاملہ حل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ عثمان خواجہ آسٹریلیا کے

مزید نتائج