تازہ ترین:

کرکٹ: کے نتائج

سیالکوٹ سٹالینز کا راولپنڈی ریمز کو ہرا کرچھٹی بار نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا نیا ریکارڈ

کراچی (سپورٹس رپورٹر + آئی این پی + ریڈیو مانیٹرنگ) نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ مرتبہ کی قومی ٹی ٹوننٹی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز نے ایک انتہائی اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈی ریمز کو10رنز سے شکست دے کر چھٹی بار قومی چیمپیئن بننے کا نیا ریکارڈ قائم

نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ: سیالکوٹ سٹالینز اور راولپنڈی ریمز فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (سپورٹس رپورٹر + ایجنسیاں) فیصل بنک نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور ایگلز جبکہ راولپنڈی ریمز نے پشاور پینتھرز کو شکست دےکر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔نےشنل سٹےڈےم پر گزشتہ روز کھےلے گئے پہلے سےمی فائنل مےں ٹاس جےت کر لاہور

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ نئے بین الاقوامی کرکٹ قوانین کا اطلاق آج سے ہورہا ہے۔

کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہراننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہوں گی۔ ایک روزہ میچ کے درمیان وقفہ تیس منٹ کا ہوگا۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں رن لینے کے دوران سمت تبدیل کرنے والا بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بنے تو اسے آؤٹ قرار دیاجائےگا۔ زخمی یا بیمار بیٹسمین کو رنر کی سہولت نہیں ملے گی اور اسے ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑیگا۔ بیٹنگ اور باؤلنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کو نتیخہ خیز بنانے کیلئے کسی ایک کپتان کی اپیل پر میچ کے وقت میں پندرہ

مزید نتائج