سڈنی (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو فتح کی راہ پر گامزن کر دیا، ٹیم آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، اطمینان کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہوا ہوں، سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے موقع پر بہت زیادہ