تازہ ترین:

کروڑوں: کے نتائج

سندھ: سیلاب متاثرین کی سرکاری امدادمیں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

کراچی/اسلام آباد (آئی این پی) سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کو ریلیف کی فراہمی کے آپریشن میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ،صوبائی حکومت نے ملک کی ایک انتہائی بااثرشخصیت کے منہ بولے بھائی کی کمپنیوں کو عجلت میں امدادی اشیاءکی ترسیل کیلئے غیرشفاف

موٹر برانچ محکمہ ایکسائز میں جعلسازی عروج پر‘ خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

لاہور (احسان شوکت سے) محکمہ ایکسائز کی موٹر برانچ کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز (ڈی ای اوز) انچارج کمپیوٹر سیکشن کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے عدم ادائیگی کے باوجود جعلسازی سے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کلیئر ظاہر کر کے سرکاری خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس کے عوض کار مالکان

پنجاب: اہم شخصیات کو قتل کی دھمکیوں سے نبٹنے کے لئے کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے لئے کروڑوں کے فنڈز کی منظوری

لاہور (معین اظہر سے) پنجاب میں وی وی آئی پی شخصیات کو دہشت گردوں کی طر ف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد حکومت پنجاب نے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز کی منظوری دےدی ہے جبکہ اسکے دفاتر ہر ضلع میںبنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ فوری طور پر 80 نئی آسامیاں پیدا

مزید نتائج