تازہ ترین:

کروڑروپے: کے نتائج

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران بھی محدود مندی رہی اور مارکیٹ میں سرمائے کی مالیت تین ارب نو کروڑروپے کم ہوگئی۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران پانچ میں سے چار روز کاروبار ہوا ۔عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ اور کراچی کے حالات نے اس ہفتے بھی سرمایہ کاروں کو محتاط رکھا۔ رواں ہفتے کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس بائیس پوانٹس اضافہ کے ساتھ دس ہزار نو سو دو پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران کل چودہ کروڑ انتیس لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم دو فیصدکمی سے صرف تین کروڑ ستاون لاکھ شیئرز ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اس ہفتے نو لاکھ اٹھاسی ہزار

انٹی نارکوٹکس فورس نے جدید طریقے سے پتھروں میں چھپاکر ساٹھ کروڑروپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

انٹی نارکوٹکس پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹرکرنل افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ سمگلروں نے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کےنئے طریقے اختیار کیے ہیں جن کے تحت وہ افغانستان میں پائے جانے والے پتھر لاجور میں ہیروئن چھپاکر بیرون ملک بھیج رہے ہیں،اطلاع پرایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لاہور ائر پورٹ پر برطانیہ کے لیے کارگو کے لیے لائے گئے سولہ صندوقوں کو چیک کیا تو ان کے اندرسے پتھر ملے جن کو میڈیا کے سامنے توڑ کر اعلی کوالٹی کی تقریبا اسی کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی جس

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کیلئے ایک کھرب چونسٹھ ارب چوالیس کروڑروپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر اسلم بھوتانی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ عاصم کرد گیلو نے آئندہ مالی سال دوہزارگیارہ، بارہ کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کے لئے ایک سو تینتیس ارب روپے جبکہ غیرترقیاتی اخراجات کیلئے اکتیس ارب چھتیس کروڑاسی لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جبکہ خسارہ سات ارب روپے ظاہرکیا گیا ہے۔ بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد جبکہ پینشن میں بیس فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اپنی بجٹ

مزید نتائج