تازہ ترین:

کرونگااس: کے نتائج

راوی اور ستلج کا معائنہ کرونگا....اس سے ہٹ کر کوئی بات نہیں ہو گی : بھارتی واٹر کمشنر

لاہور (نیوز رپورٹر + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) سندھ طاس معاہدہ پر بہتر طور پر عملدرآمد کےلئے بھارتی واٹر کمشنر اورنگاناتھن کی سربراہی مےں 3 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اورنگاناتھن نے کہا کہ اپنے دورہ مےں وہ راوی اور ستلج دریاﺅں کا معائنہ کرے گا اس سے ہٹ