کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ کے سےنئر وزےر اور پےپلزپارٹی کے رہنما پےر مظہر الحق نے کہا ہے کہ غےر ملکی اور ملک دشمن قوتےں ہمارے خلاف سازشےں کر رہی ہےں جبکہ صدر آصف علی زرداری اور اےم کےو اےم کے قائد الطاف حسےن کراچی کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کر رہے ہےں، لندن مےں