تازہ ترین:

کروز: کے نتائج

ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل قادرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمحمود احمدی نژاد کی زیرصدارت تین نئےدفاعی ہتھیاروں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ نئے ہتھیاروں میں دوسو کلو میٹرتک مارکرنے والے طاقتورمیزائل قادر، ولفجرنامی تارپیڈو نظام اور بونیان نامی بحری انجن شامل ہیں۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا تھا کہ ایران کی فوجی طاقت کسی بھی ممکنہ حملہ آورکوروکنے کے لئے کافی ہے۔ واضح رہے جون میں ایران نے میزائل تجربہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے میزائل خطے میں موجود امریکی اوراسرائیلی اڈوں کو نشانہ

ہالی ووڈ کی نئی فلم ڈونٹ بی اُفریڈ آف دی ڈارک کے پریمیئرمیں ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی شرکت نے چار چاند لگادیئے۔

فلم ڈونٹ بی اُفریڈ آف دی ڈارک کی ریڈ کارپٹ تقریب نیو یارک کے تھیٹر میں ہوئی جس میں ہالی ووڈ اسٹارز کیٹی ہومز اور ٹام کروز چھائے رہے۔ تقریب میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ فلم ساز اور ہدایت کار نے بھی شرکت کی۔ ہالی ووڈ کے سپر کپل کیٹی ہومز اور ٹام کروز نے فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک بچی کے گرد گھومتی ہے جس کے ساتھ رات کے اندھیرے میں عجیب و غریب واقعات ہوتے ہیں۔ خوف اور سنسنی خیز واقعات پر مبنی اس فلم کی ریلیز کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔

ایران نے زیر آب ہدف کو نشانہ بنانے والے کروز میزائل تیار کر لئے

تہران (آن لائن) ایران نے کروز میزائل تیار کر لئے ہیں جو سمندر کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت کے حامل ہیں۔ ڈپٹی کمانڈر آپریشنز جنرل علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں طیاروں کے ذریعے بھی زمین پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید نتائج