لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک ایم بی بی ایس میں داخلے لینے والے طلبہ کو تھرڈ ائیر میں سرکاری میڈیکل کالجوں میںمائیگریشن کی اجازت دیدی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے گزشتہ 6 ماہ میں بے شمار چائنہ اور وسط ایشائی ریاستوں کے ایم